فاسٹ بولر نسیم شاہ فیلڈنگ کے دوران گر گئے، گراؤنڈ سے چلے گئے

لاہوربنگلہ دیش کیخلاف میچ کے دوران فاسٹ بولر نسیم شاہ فیلڈنگ کے دوران سلپ ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور میں جاری سپر4کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے، میچ کے دوران فاسٹ بولر نسیم شاہ فیلڈنگ کے دوران سلپ ہو گئے،نسیم شاہ گراؤنڈ سے باہر چلے گئے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں